You are viewing a single comment's thread from:

RE: A picture is worth a thousands words.

in CCC2 months ago

انسانوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو غلامی سے نفرت کرتے ہیں اور دوسروں کو غلام بنانا ناپسند کرتے ہیں لہذا ہم تمام لوگوں کو ایک ہی کیٹگری میں نہیں شامل کر سکتے۔

Sort:  

I agree. But if someone is able to enslave 90% population, then 10% enlightened persons will forcefully be enslaved. They can revolt but there is no use of it. You can see that slave of religions, political ideologies make others to become slave as well.

خود سے دوسرے کی غلامی میں انا اور زبردستی کسی کو اپنا غلام بنانا یہ دونوں الگ الگ معنی رکھتے ہیں جانوروں کو زبردستی غلام بنایا جاتا ہے جبکہ انسان اگر کسی کی غلامی میں جانا چاہے تو وہ خود سے جاتا ہے پرانے زمانے میں ایسا ہوتا تھا کہ انسانوں کو بھی جانوروں کی ترازدستی غلام بنایا جاتا تھا مگر اج کے دور میں جو اپ نے مثال دی ہے کہ مذہب کے نام پر اور سیاست کے نام پر غلامی وہ انسان اپنی خوشی سے کرتا ہے۔اس میں کسی قسم کا جبر اور زبردستی نہیں ہوتی لہذا ان دونوں کے معنی بالکل بدل جاتے ہیں۔

Thanks. Have a great time.