You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest - week 3 - “Share and comment on your image.” Winner week 2

in CCC15 days ago

میرے خیال میں مجھے اس کو پینٹ کرنے میں تقریبا اٹھ گھنٹے لگے ہوں گے کیونکہ اس کے اوپر دو کوٹ کیے تھے پہلے ہلکا پینٹ بنا کے بیس بنائی اور پھر اس کے بعد گاڑھا پینٹ بنا کے اس کو فائن کیا۔