You are viewing a single comment's thread from:
RE: A picture is worth a thousands words.
یہ لمحہ فکریہ ہے ہماری گورنمنٹ کو چاہیے کہ وہ اس سلسلے میں اسٹینڈ لے مگر افسوس ہماری اگ گورنمنٹ ہی نے یہ طریقہ شروع کیے ہیں اور چڑیا گھر ٹائپ کے مختلف میوزیمز اور پارک بنائے گئے ہیں تاکہ لوگوں کو جانوروں کو دیکھنے کے لیے راغب کیا جا سکے اور محض کمائی کا ذریعہ بنایا جا سکے۔
I am afraid that's how governments are. They don't care as long as there's something (a lot) to gain. They will forbid the average man to keep animals but not zoo keepers or themselves.
یہی تو المیہ ہے کہ تمام قوانین عام عوام کے لیے ہیں اور خواص کو کچھ نہیں کہا جاتا ہے ۔جس کی وجہ سے ہم ترقی نہیں کر سکتے