You are viewing a single comment's thread from:

RE: 300 characters about today , innocent Street vendors, Pakistan

in CCC2 months ago

اس کی ذمہ داری ہماری گورنمنٹ کو جاتی ہے کہ وہ اس طرح کے غریب اور مستحق گھرانوں کی وظیفہ بندی کر دے تاکہ ان کے بچوں کو رات کے وقت یا پریشانی کے ٹائم پر کمانے کے لیے نہ نکلنا پڑے ہاں اپنے طور پر بچوں کو کچھ مہارتیں سکھانا بہترین ہوتا ہے ۔