You are viewing a single comment's thread from:
RE: Shadows and crystals/Sombras y cristales
میں نے بھی شیڈو کمپٹیشن میں حصہ لینے کے لیے پانی سے بھرے ہوئے جگ کی تصویر لی تھی لیکن میں نے ابھی تک اس کو شیئر نہیں کیا مجھے اپ کی تصویر دیکھ کے بہت خوشی محسوس ہوئی کہ اپ نے بھی شیشے کیس ائے گی تصویر لی
This is a fun contest , we should try to make the shadows look really good.