You are viewing a single comment's thread from:

RE: No cooking

in CCC26 days ago

یہ ایک اچھی سوچ ہے کہ انسان دوسرے کے جذبات کا احترام کرے اور اس کے ساتھ مل کے کام کرے۔میاں بیوی کا رشتہ ایسا ہی ہوتا ہے کہ وہ ایک دوسرے کے خیال کے ساتھ ہی پنپ سکتا ہے۔