You are viewing a single comment's thread from:
RE: Doing the dishes of last week/Lavando los platos de la semana pasada
یہ ایک اچھی سوچ ہے کہ انسان کچن کو ہمیشہ صاف رکھے کیونکہ کچن ہی وہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں سے پورے گھر کی صحت کا تعلق ہے کیونکہ اگر کچن میں گند پھیلا ہو اور کیڑے مکوڑے کی افزائش ہو رہی ہو تو ایسے میں حفظان صحت کے اصولوں کا خیال نہیں رکھا جا سکتا اور کھانا پکاتے ہوئے بھی صفائی کا خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔
Exactly
A super creative day/week
🍀♥️
@ wakeupkitty