You are viewing a single comment's thread from:

RE: I don't like Mondays

in CCC4 days ago

زمانہ طالب علمی میں مجھے پیر کا دن بہت پسند تھا کیونکہ مجھے کالج سے چھٹی کرنا بالکل بھی پسند نہیں تھا میرا دل چاہتا تھا کہ میں چھٹی والے دن بھی کالج جاؤں اور اپنے دوستوں کے ساتھ ایک کالج میں دن گزاروں

Sort:  

Thank you so much for your kind comment.