You are viewing a single comment's thread from:
RE: Daily Prompts for FreeWriters،no cooking,Ice cream in winter season, Pakistan
اج ہمارے اتنی شدید دھند ہے کہ سامنے سے گزرتی ہوئی گاڑی کی صرف لائٹ یہ تھوڑی سی نظر ارہی ہیں۔اور اس موسم کو انجوائے کرنے کے لیے انسان اگر فل گرم کر کے اپنے اپ کو باہر نکلے تو اچھی طرح سے انجوائے کیا جا سکتا ہے