You are viewing a single comment's thread from:

RE: "Photo of the Week Contest 20 | Sharing my best Photo of the Week"

in Steem For Ladies6 days ago

ڈاکٹر ہماری قوم کے مسیحا ہیں ۔ان کا پیشہ اتنا محنت اور توجہ مانگتا ہے کہ ذرا سی بھول جوک مریض کی زندگی کے نقصان کا باعث بن جاتی ہے ۔اور ایمانداری سے کیا ہوا کام مریض کی خوش زندگی میں خوشیاں بکھیر دیتی ہے ۔مجھے اپ کی پوسٹ بہت پسند ائی اور اپ کا پیشہ بہت پسند ہے