You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S16 / W6 | "The Science of Aging👩"
امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے بالکل یہ شراب نوشی اور سگریٹ نے ہمارے معاشرے کو بہت سے نقصانات کی طرف دھکیلا ہے جن میں انسان کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ابھی اپ کی پوسٹ پڑھنے کے بعد مجھے علم ہے کہ یہ یہ بوڑھا ہونے میں بھی ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں لہذا یہ باعث مضر ہے بہت ہی صحت کے لیے نقصان ہے تو ہمیں گریز کرنا چاہیے اور باقی اپ کی پوسٹ بڑی اچھی ہے اور اللہ اپ کو مزید ترقیاں دے بہت شکریہ
Thank you very much my friend for reading my post and giving your valuable feedback. Yes, my friend, whether it is the smoke of smoking or the smoke coming out of cars, the smoke is very harmful to our health and our society.They spoil our atmosphere, so we should avoid these things.