Achievement1 Post by @rabia1 My Introduction post

in Newcomers' Community2 years ago (edited)

تعارف

IMG_20220917_125958.jpg

میرا نام رابعہ ہے
میرے والد کا نام سید خان ہے
میرے شوہر کا نام اکمل ہے
میرا ایک بیٹا ہے جس کا نام اقرار علی خان ہے
میں گاؤں میں رہتی ہوں
میرے ضلع کا نام میانوالی ہے
میں بہت زیادہ پڑھی لکھی نہیں ہوں اس لیے اردو میں اپنا تعارف کرا رہی ہوں ۔میری تعلیم میٹرک ہے ۔
میں ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں
میں سارہ دن گھر کے کاموں میں مصروف رہتی ہوں ۔

IMG_20220729_134224_5.jpg

میرا مشغلہ

مجھے گھر کے کاموں میں مصروف رہنا بہت اچھا لگتا ہے ۔
میں اکثر کپڑے بھی سلائی کرتی ہوں ۔
مجھے پودے بہت پسند ہیں میں نے گھر میں بہت سے پودے لگائے ہوئے ہیں ۔
مجھے ڈیکوریشن کی مختلف چیزیں بنانے کا بہت شوق ہے ۔ میں بچوں کے کپڑے بہت اچھے ڈیزائن میں سلائی کرتی ہوں ۔ مجھے جب سے پتا چلا ہے کہ آن لائن مفت میں پیسے ملتے ہیں مجھے اس کام میں بہت دلچسپی ہے ۔

IMG_20220729_141513_4.jpg

مجھے سٹیمٹ کے بارے میں کیسے پتا چلا

میں اکثر یوٹیوب دیکھتی رہتی ہوں۔
میرے سامنے آکثر آن لائن کام کی ویڈیو آتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے میری دلچسپی بہت زیادہ بڑھ گی ۔پھر میں نے یوٹیوب ری سرچ شروع کردی ۔ایک دن میرے سامنے سٹیمٹ پلیٹ فارم کی ویڈیو آئی ۔ میں نے اس پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا اور آج تعارف کرا رہی ہوں ۔میرا موبائل نمبر یہ ہے اس پر آپ سب میرے سے رابط کر کے میری تصدیق کر سکتے ہیں ۔

@vvarishayy
@hassanabid
@haidermehdi
@event-horizon

Sort:  

respected rabia1,,, how do you come to know about steemit? what is the name of the your village, is it dilwali or rokhri, tari khel,,,,,,,? can you introduce your village name here? may i know ,,,, why did you share your phone number? i think you are not original user,, because our female do not share phone number? i think you are fake person,,,, and using id theft,, i sent your phone no to company to get information.. i am trying to find real information , hope this phone will be real 03240571702

سٹیم اٹ پہ مفت پیسے نہیں ملتے ۔ آپ کو کسی نے غلط معلومات دی ہے۔

میرے خیال میں، یوٹیوب نے اسے بتایا کہ مفت پیسے ہیں۔ لیکن بہت سارے نکات اور معلومات ہیں جو یہ بتانے کے لئے رو رہی ہیں کہ وہ / وہ بوڑھا صارف ہے اور تصدیق کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ میانوالی میں ایک غیر تعلیم یافتہ خاتون کی رہنمائی کے لیے یوٹیوب بہت ماہر ہے۔ ٹھیک ہے، جلد ہی اصلیت سامنے آجائے گی۔ ہم حقیقت کو حاصل کرنے کے لیے اندھی آنکھیں رکھتے ہیں۔ ہاہاہا، ملٹی اکاؤنٹس سے مفت رقم ان لوگوں کے لیے واقعی مفت ہے۔ وہ اسٹیمین ٹیم کو بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Loading...
 2 years ago 

Hi! do you like travelling? do you want to let us know about places in your country? your experiences?
Here is the community for you, sign up and publish your posts, we have a daily curation with many active contests and we are supported for booming votes!

👉https://steemit.com/trending/hive-163291

We look forward to reading your posts! see you soon!!!


9vWp6aU4y8kwSZ9Gw15LFL3aMdhmgmBBFMpDJregpdP329mbeXt3YhD5GcbKhwxEUqES8MQPcksug1sL1DZZx2eHPgVjtcZuF8PkRnm3R7DN3pFScTCXgUQcVEW3ijHBnhhhu1h5rALczeL6a.png

 2 years ago 

Dear welcome on Steemit Platform. Your introduction is appreciated. Please remove your contact number. No need to mention cell number for varification. Thanks

respected @uzma4882
it is fake id theft user,,,, it is confirm ,, more detail will out ,, after few days .. checking history

 2 years ago 

Oh it's really shocking thing to misuse this one productive platform. Should be blocked him immediately.

yes it is best ,no tolerance is best to make the clean steemit from these scammers, , no need detail or proof .. it is confirm

 2 years ago 

Exactly. I muted him at once. Thanks for inform.

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.033
BTC 63745.68
ETH 3137.71
USDT 1.00
SBD 3.86