Visited to a tomato farm in basirpur.

in Steem Future3 years ago

Hello how are you guys i hope you all will be fine The thing I am going to post about today is very important. It is basically a household chore, but without it, home-cooked food or curry is just like fish without water. Besides, this thing is common to us. It is found in markets but in the villages people cultivate it themselves. It is green and red. This thing is called tomato.
اسلام علیکم کیسے ہیں آپ لوگ امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے بہترین ہوں گے. آج جس کے بارے میں پوسٹ کرنے جا رہا ہوں وہ چیز بہت ضروری ہے بنیادی طور پر ایک گھریلو کام آنے والی چیز ہے لیکن اس کے بغیر گھریلو کھانہ یا سالن بلکل ایسے ہی ہے جس طرح پانی کے بغیر مچھلی اس کے علاوہ یہ چیز ہمیں عام طور پر بازاروں سے مل جاتی ہے لیکن دیہاتوں مین لوگ اسے خود کاشت کرتے ہیں. یہ سبز اور سرخ رنگ کا ہوتا ہے. اس چیز کا نام ٹماٹر ہے.
IMG_20210419_181333.jpg
Tomatoes are grown in two seasons. It is also grown in summer. It is also grown in winter. In summer it is grown in open climate while in winter it is grown in The greenhouse effect is applied on top and it is protected from the cold. Nowadays in summer it is simply smelled and then left with support. It does not have a tree. It grows in the form of oxen and later those oxen also serve as fodder for cattle
ٹماٹر کو دوں سیزن میں کاشت کیا جاتا ہے یہ گرمیوں میں بھی کاشت کیا جاتا ہے یہ سردیوں میں بھی کاشت کیا جاتا ہے گرمیوں میں اسے کھلی آب و ہوا میں کاشت کیا جاتا ہے جبکہ سردیوں میں اسے کاشت کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کے اوپر گرین ہاؤس ایفیکٹ لگا دیا جاتا ہے اور اسے سردی سے محفوط کر دیا جاتا ہے. آج کل گرمیوں میں اسے سادہ طور پر بو دیا جاتا ہے اور پھر اسے سہارہ دے کر چھوڑ دیا جاتا ہے. اس کا درخت نہیں ہوتا. یہ بیل کی شکل میں اگتا ہے اور بعد میں وہ بیلیں مویشیوں کے چارہ کا کام بھی کرتی ہیں
IMG_20210419_181307.jpg
A very good profit can be earned by cultivating tomatoes. This is something used all year round. Therefore, the chances of losing it are zero. It is a little harder to cultivate in winter than in summer. The rest of the procedure in winter is the same as in summer. Which does not reduce its production.
ٹماٹر کو کاشت کر کے ایک بہت اچھا منافع کمایا جا سکتا ہے. یہ پورا سال استعمال ہونے والی چیز ہے. اس لیے اس کے ضایع ہونے کے چانس صفر رہ جاتے ہیں. سردیوں میں اسے کاشت کرنا تھوڑا مشکل ہے بنسبت گرمیوں کے. سردیوں میں باقی سارہ پروسیجر ویسا گرمیوں جیسا ہی ہوتا ہے بس اسے سخت سردی اور کورے سے بچانے کے لیے بڑے بڑے شاپروں سے ڈھانپ دیا جاتا ہے. جس سے اس کی پیداوار میں کمی نہیں ہوتی.
IMG_20210419_181424.jpg
This is a basic need of every home. An average tomato weighs about 100 to 200 grams. But in some areas it can be more or less due to climate change. Tomatoes contain vitamin A, vitamin C and vitamin K. Which plays an important role in keeping a person healthy. Tomatoes also contain potassium.
یہ ہر گھر کی ایک بنیادی ضرورت ہے. ایک ایورج ٹماٹر کا وزن تقریباً 100 سے 200 گرام تک ہوتا ہے. لیکن بعض علاقوں میں موسم کی تبدیلی کی وجہ سے یہ کم اور زیادہ بھی ہو سکتا ہے. ٹماٹر کے اندر vitamin A, vitamin C and vitamin K ہوتا ہے. جو کہ انسان کو صحت مند رکھنے میں ایک اہم کردار نبھاتا ہے. اس کے علاوہ ٹماٹر میں potassium بھی ہوتا ہے.
IMG_20210419_181417.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 68067.77
ETH 2640.37
USDT 1.00
SBD 2.72