You are viewing a single comment's thread from:
RE: TerryWhite Chemmart, Garran, Canberra
اتنی بڑی فارمیسی اور اتنے مناسب قیمت کی دوائیں بہت کم ہوا کرتی ہیں جبکہ یہ فارمیسی تو اپنی کوالٹی کی وجہ سے بھی بہت مشہور ہے مجھے بہت خوشی محسوس ہوئی کہ اپ نے اس اور میسی کے بارے میں مکمل اور تفصیل سے ہمیں اگاہ کیا