You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest Alert:1 Picture 1 Story week # 30
سب سے پہلے تو اللہ آپ کے والدین کو جنت البقی میں اعلی مقام عطا فرمائے بالکل واقعی یہ چیزیں زندگی میں بہت دکھ دیتی ہیں وہ پہلے اپ کے ساتھ کیسے عید گزارتے تھے اور اپ کیسے عید گزار رہی ہیں اپ ان کے بن تو پیارے دوست زندگی کو کسی کے جانے سے روکنا نہیں چاہیے بلکہ اپ کو ان کے لیے دعائیں کرنی چاہیے اور خود کو بھی خوش رکھنا چاہیے کیونکہ جب اپ خوش ہوں گی تو وہی خوش ہوں گی اور واقعی عید ایک بہت اچھا تہوار ہے مسلمانوں کے لیے یہ بہت بڑی خوشیاں ہوتی ہیں
@aliraza51214 (52)You prayed for my parents, first of all, thank you very much, what you said is absolutely right, it cannot be stopped because these things are beyond our control. May Allah bless you with all His blessings, Ameen.Thanks for a beautiful comment. EID MUBARAK