THE DIARY GAME 23/07/2023💓🌷

in Steem For Pakistan10 months ago

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

✨💞💞💞✨

  • تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

آئیے دوستو اج ایک مرتبہ پھر چلتے ہیں میری کل کی ڈائری کی طرف میں کل صبح سویرے اٹھا اور میں نے ٹائم دیکھا تو میرے پاس وقت کم تھا کہ میں مسجد میں جا کر نماز ادا کرتا وقت کم تھا تو میں نے جلدی سے وضو کیا اور اپنے گھر میں اپنے رب کے سامنے کھڑا ہو گیا اپنے رب کریم کے سامنے کھڑا ہو گیا جو بہت بڑا غفور الرحیم ہے میں نے نماز ادا کی اور پھر کہا یا اللہ میرے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما یا اللہ مجھے گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے اس کے بعد میں نے تھوڑی دیر موبائل استعمال کیا اور پھر میں نے گاؤں جاناں تھا اپنی زمینوں میں کچھ کام کرنے کے لیے تو میں آٹھا موٹر سائیکل لی اور روانہ ہو گیا گاؤں پہنچا تو میں نے وہاں کچھ باجرے کی فصل کاشت کی ہوئی ہے وہاں کچھ دیر کام کیا اور پھر واپس گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر پہنچے سے پہلے میں چلا گیا دودھ دہی کی دوکان پر وہاں سے دہی لی

اور پھر گھر واپس آیا گھر پہنچے کے بعد ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد اپنے مرغوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہو گیا اپنے مرغوں کو کھلایا پلایا اور ان کی دیکھ بھال کی کیونکہ میں نے انہیں بہت شوق اور پیار سے پال رکھا ہے ان کی دیکھ بھال کرنے کے بعد میں نے تیاری کی اور پھر دوکان کی طرف روانہ راستے میں میں اپنے ایک دوست کے پاس کچھ دیر رکا وہاں سے ایک ٹوٹا ہوا موبائل اٹھایا اور دوست کے ساتھ بیٹھ کر چائے پی اس کے بعد مجھے ایک دوست نے فون کیا اور پوچھا کہاں ہو تو میں نے بتایا راستے میں ہوں اس نے کہا جلدی پہنچوں میں میانوالی میں تمہارا انتظار کر رہا ہوں مجھے موٹر سائیکل دو تو میں وہاں پہنچا اپنے دوست کو موٹر سائیکل دی اس کے بعد جب میں دوکان پر پہنچا تو اپنے دوستوں کو سلام کیا اور دوکان پر بیٹھا تو ساتھ والے آدمی نے کہا کہ میں اپنی موٹر مکینک سے ٹھیک کروانے کے لیے جا رہا ہوں تھوڑی دیر میں واپس آؤں گا تو میں بیٹھ گیا موبائل استعمال کر رہا تھا

کہ ایک آدمی آ گیا میرا گاوں کے ڈیرے کا پڑوسی ہے اور اچھے تعلقات ہیں اس کے ساتھ تو وہ آیا سلام دعا ہوئی پھر تھوڑی دیر بیٹھا رہا اس کے بعد اس نے کہا کہ میں نے موبائل چینج کرنا ہے تو میں نے اسے ایک استعمال شدہ موبائل دکھایا اسے پسند تو بہت آیا پھر میں نے اسے کہا کہ نیا موبائل لے لو تو اس نے کہا ٹھیک ہے میں نے اسے نیا موبائل دیا اور پھر اسے موبائل پر پروٹیکٹر وغیرہ لگوایا اور پھر وہ چلا گیا پھر میں تھوڑی دیر موبائل استعمال کرتا رہا اس کے بعد نماز ظہر کا وقت ہو گیا تو ہم مسجد کی طرف چلے گئے نماز ادا کی اس کے بعد میں دوکان پر واپس آیا تو میرا ایک بہت ہی قریبی دوست میرے بھائیوں کی طرح وہ آ گیا اس نے کہا کہ میں نے موبائل چینج کرنا ہے تو میں نے اسے کچھ موبائل دکھائے مگر اسے پسند نہیں آ رہے تھے

*تو جب اسے کوئی ایک موبائل پسند آیا تو میں ڈیٹا ٹرانسفر کرنے میں لگ گیا ڈیٹا ٹرانسفر کرتے کرتے وقت لگ گیا اور اخر کا تقرر ساڑھے چھ بجے کا وقت تھا جب ڈیٹا ٹرانسفر ہوا تو اس کے بعد ہم وہاں سے نکلے اب ہم دونوں دوست حمام کے پاس گئے وہاں سے بال کٹوانے اور پھر اس وقت ساڑھے آٹھ بجے کا وقت ہو رہا تھا جب ہم وہاں سے گھر کی طرف روانہ ہوئے تو میرا دوست اپنے ہوٹل پر چلا گیا اور میں گھر کی طرف کیونکہ میں نے دو آدمیوں کو پیسے دینے تھے تو میں *

⭐💞💞💞💞⭐
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐

My Achievement 1

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Special Mention
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad khan

My social media profile

TikTok

Facebook

Sort:  
 10 months ago 

¡Congratulations!

This post has been supported through the account Steemcurator06. for containing good quality content.

Curated by : @suboohi

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 66924.38
ETH 3111.57
USDT 1.00
SBD 3.75