THE DIARY GAME 5/08/2023💓🌷

in Steem For Pakistan10 months ago (edited)

div class="text-justify">

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

✨💞💞💞✨

  • تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

آئیے دوستو آج ایک مرتبہ پھر چلتے ہیں میری کل کی ڈائری کی طرف میں آج صبح سویرے اٹھا تو نماز کا وقت جا چکا تھا میں نے اٹھنے میں دیر کر دی اور میں چلی گئی اس کے بعد میں پھر اٹھا اٹا بنایا اور پھر چھوٹے بچوں کو اور باقی مرغوں مرغیوں کو کھلایا اس کے بعد میں نے خوراک لی اور کمروں میں بند مرغوں کو خوراک ڈالی اس کے بعد انہیں پانی دیا کیونکہ مجھے مرغوں سے بہت زیادہ پیار ہے خوراک ڈالی اور پھر میں خود ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے کچھ دیر بعد میں گھر سے باہر نکلا اپنے جانوروں کے پاس کھلی ہوا میں بیٹھ گیا اور وہاں بیٹھ کر نہ میں جناب پیر اجمل رضا قادری صاحب کے بیانات سن رہا تھا تو ایک بیان میرے سامنے آیا اس میں پیر صاحب سکندر اعظم کا واقع سنا رہے تھے پیر صاحب کہہ رہے تھے سکندر اعظم 32 سال کی عمر میں آدمی دنیاں کا حکمران تھا کوئی ایک دو صوبوں کا نہیں آدمی دنیاں کا حکمران اور ایک بار راستے میں جا رہا تھا کہتے ہیں کہ جہلم کے علاقے میں تھا اور کسی نہ سکندر اعظم کو تیر مارا

تو سکندر اعظم نے اپنے آدمیوں کو حکم دیا کہ جس کی آنکھ چمکتی ہو اسے قتل کر کے کسی کی اتنی حمت کے وہ سکندر اعظم کو تیر مارے پیر صاحب کہتے ہیں کہ نہ کوئی بچہ باقی رہا نہ کوئی عورت سر اور نہ کوئی مرد پھر انہیں نے کہا جناب سب لوگ مار دیئے پھر سکندر اعظم نے حکم دیا کہ بلیاں کتے بھی مار دو بھی مار دیئے اور پھر ایک آیا کے سکندر اعظم کو ملیریا بخار نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور پھر اللّٰہ رب العزت نے رسی کھینچ لی اور اخری وقت آ گیا پھر سکندر اعظم یہ دنیاں چھوڑ کر چلا گیا وہ سکندر اعظم جس نے ایک تیر لگنے سے ہزاروں لوگ مروائے جانوروں کو بھی نہ بخشا وہ کچھ بھی نہیں کر سکا اور پھر اج ہمارا وہی حال ہے ہم اپنے ربّ کو بھول بیٹھے ہیں ہم دنیاں کہ کاموں میں اور دنیاں کی محبت میں اتنا مصروف ہو گئے کہ ہمیں وہ رب بھول گیا جس نے ہمیں پیدا کیا سینکڑوں ہزاروں کروڑوں نعمتوں سے نوازا اور پھر ہم اسی رب کو بھول گئے اور پھر ہم بربادی کی طرف چلے گئے خسارے کی طرف چلے گئے اور پھر رسوائی ہمارا مقدر بن گئی او لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف کیونکہ اسی میں دنیا آخرت کی بھلائی ہے

اور پھر تھوڑی دیر بعد میں نے تیاری کی اور میں میانوالی کی طرف روانہ ہو گیا پہلے میں بازار کی طرف اپنے دوست کی دوکان پر گیا تھوڑی دیر گپ شپ کی اس کے بعد اس کے بعد ایک موبائل لیا اور رابی سینٹر کی طرف چلا گیا رابی سینٹر پہنچا تو اپنے دوستوں کو سلام کیا اور پھر تھوڑی دیر موبائل استعمال کرتا رہا اس کے بعد میرا ایک جاننے والا آ گیا اس کے ساتھ اس کا ایک کزن بھی تھا انہوں نے کہا کہ ہم نے موبائل لینا ہے تو میں نے انہیں دو موبائل دکھائے اور پھر انہیں ایک پسند آ گیا انہوں نے موبائل لے لیا اور پھر ہم نے موبائل پر کوور گلاس لگوایا پھر میں نے انہیں شربت پلایا اور پھر وہ چلے گئے اس کے بعد میں اور میرے دو دوست ہم نے تھانے جاناں تھا میرے دوست کا کوئی مسلہ تھا مگر جب ہم تھانے پہنچے تو انہوں نے کہا کہ کل آنا کیونکہ اس وقت عمران خان کی گرفتاری کی خبر پھیل چکی تھی

تو ہم واپس آ گئے جب رابی سینٹر پہنچے تو نماز ظہر کا وقت ہو چکا تھا ہم مسجد کی طرف چلے گئے نماز ظہر ادا کی اس کے بعد واپس آئے تو میں قریبی ہوٹل پر چلا گیا وہاں بیٹھ کر میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں واپس دوکان پر آیا تھوڑی دیر بیٹھا رہا اس کے بعد روانہ ہو گیا پہلے ایک میڈیکل سٹور پر گیا وہاں سے اماں جان کی دوا لی اور پھر روانہ ہو گیا راستے میں اپنے ایک فروٹ والے دوست کے پاس کچھ دیر بیٹھا رہا گپ شپ کی اس کے بعد فروٹ لیا اور روانہ ہو گیا گھر واپس آیا تو مرغوں کی دیکھ بھال کی اس کے بعد مسجد کی طرف چلا گیا نماز مغرب ادا کی اور پھر واپس آیا تو کھانا کھایا اور پھر تھوڑی دیر بعد ایک رشتے دار کا فون آ گیا وہ ہسپتال میں تھے اور انہیں خون کی ضرورت تھی تو میں اور میرا ایک کزن ہم چلے گئے میں نے انہیں خون دیا اور پھر ہمیں ہم تقریباً رات بارہ بجے کے قریب گھر واپس آئے اور پھر میں سو گیا یہ رہی میری کل کی مصروفیات

⭐💞💞💞💞⭐
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐

My Achievement 1

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Special Mention
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad khan

My social media profile

TikTok

Facebook

Sort:  
Loading...

Wow wonderful photography dear fellow much impressive. Keep it continue.

 10 months ago 

¡Congratulations!

This post has been supported through the account Steemcurator06. for containing good quality content.

Curated by : @suboohi

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 67241.02
ETH 3727.25
USDT 1.00
SBD 3.77