دا ڈائری گیم//21-12-2024//اج کا دن اچھا گزرا میرا شوہر اور اپنے بیٹے کے ساتھ ان کا پیار دیکھ کے

in Steem For Pakistanlast year
تمام دوستوں کو سلام

السلام علیکم، کیسے ہیں آپ؟ مجھے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ اللہ کے فضل سے میں بھی ٹھیک ہوں اور آپ کے لیے دعاگو ہوں۔ میرا نام بھی @itrat-rubab ہے اور میں آپ کے ساتھ اپنی ڈائری شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ سب کو میری ڈائری پسند آئے گی۔ میں آپ کے ساتھ اپنا پورا دن شیئر کروں گا کہ میں نے اپنے پورے دن میں کیا کیا اور میں نے اپنا دن کیسے گزارا اور .میں بہت خوش ہوں اس پلیٹ فارم پر کام کرکے خوشی ہوئی اور میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ میں مزید کام کروں۔ میں ترقی کے ساتھ اس پر کام کر سکتا ہوں۔

میرا صبح کا وقت

اج میرا شوہر کام پہ نہیں گیا ہے وہ اس لیے کہ میرے بیٹے نے صبح ضد کر لی تھی کہ ابو اج اپ نے کام پہ نہیں جانا ہے میرے شوہر کو اپنا بیٹا بہت پیار ہے پھر انہوں نے اس کی بات مان لی

IMG_20241221_133259.jpg

تو وہ کام پہ نہیں گئے میرا بیٹا اج بہت ہی خوش ہے اپنے ابو کے ساتھ میں نے شوہر کے اور بیٹے کے کپڑے پھر پریس کیے اور بیٹے کو نہلایا سے پہنے کپڑے

میرا دوپہر کا وقت

اج میرا شوہر گھر تھا تو میں نے ان کے لیے پاستہ بنایا اور بیٹے کے لیے سیب منگوائے بازار سے میرا بیٹا اپنے ابو کے ساتھ کھیل رہا ہے اور اپنے ابو کا کان پکڑ رہا ہے اور کبھی اس سے کاٹ رہا

IMG_20241221_133140.jpg

ہے دانتوں کے ساتھ بیٹے کو دیکھ کے وہ بھی بہت خوش ہو رہا ہے اپنے بیٹے کی چمی لے رہا ہے اج دونوں بیٹا اور اب خوش ہیں بیٹے اور ابو کا ایک علیحدہ ہی پیار ہے

میرا شام کا وقت

اپ نے بیٹے کو پیاری سی نبی پاک کی نعتیں سنائی اور اس سے پھر سلانے کی کوشش کی اس نے اپنی گود میں اٹھا لیا بیٹے کو اور اپنے بیٹے کو سلاتا رہا تاکہ وہ سو جائے اور میں پھر نماز پڑھنے کے لیے چلا جاؤں پھر میرا بیٹا نعتیں سنتے ہی سو گیا

IMG_20241221_133030.jpg

اور اس کے بعد میرا شوہر نماز پڑھنے کے لیے چلا گیا اور میں اپنے گھر کے کام کاجوں میں لگ گئی اج کا دن بہت اچھا گزرا ہے کیونکہ میرا بیٹا خوش تھا ماں اپنے بیٹے کو دیکھ کے بہت ہی خوش ہو رہی تھی کہ میرا بیٹا اج بہت ہی خوش لگ رہا ہے اپنے ابو کے ساتھ

2FFvzA2zeqoVJ2SVhDmmumdPfnVEcahMce9nMwwksSDdRvTt8H9KNESwCBu8sxQGiaBoAWgjuZVZMNJrhksGYVNKjxJsLTMmWNu3SeqyZe8h5aTEeCtiVd4Sv3LpN.jpeg

پڑھنے کا بہت شکریہ 🤍۔

نیک تمنائیں

@itrat-rubab

Coin Marketplace

STEEM 0.06
TRX 0.28
JST 0.048
BTC 66645.80
ETH 1946.76
USDT 1.00
SBD 0.50