💕💕💕THE DAIRY GAME || 04/04/2023 💕💕💕

in Steem For Pakistan2 years ago

💕💕💕 بسم اللہ الرحمن الرحیم💕💕💕
💕 اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا ہے 💕
تمام بہن بھائیوں کو سردار ساجد کی طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں کے جتنے بھی پلیٹ فارم کے میرے دوست ہیں سب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ کو اسی طرح خیر و عافیت میں رکھے اور کسی بھی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے آپ کوہمیشہ

IMG_20221101_173722_447.jpg

ائیے دوستو پہلے کی طرح آج بھی میں اپ لوگوں کے ساتھ اپنا کل کا گزرا ہوا دن شیئر کرنے جا رہا ہوں تو شروع کرتے ہیں دوستو کل سحری کے وقت مجھے گھر والوں نے اٹھایا جب میں اٹھا تو سحری تیار تھی اور میری فیملی میرے انتظار میں بیٹھی ہوئی تھی تو میں نے غسل کیا اور ہم سب ایک ساتھ بیٹھ کر سحری کی اس کے بعد میں مسجد کی طرف چلا گیا اور میں تھوڑی دیر بستر پر لیٹ گیا جب نماز فجر کا وقت قریب ایا تو میں نے چھوٹے بھائ کو ساتھ لیا اور ہم مسجد چلے گئے مسجد میں پہنچے کے بعد میں نے مسواک کی تو میں نے مسواک کرنے کے بعد وضو کیا اور نماز سنت ادا کی اس کے بعد نماز فرض میں نے با جماعت ادا کی اور پھر مسجد کے نمازی ایک دوسرے سے ملے اور پھر ہم گھر کی طرف واپس روانہ ہو گئے

IMG_20230331_160725_543.jpg

دوستو اللہ کی راہ پر چلنے والوں کے لیے ہر کام آسان ہو جاتا کوشش کیا کریں کہ پانچ وقت کی نماز ادا کیاکرے اور اس کے بعد حضرت بلال حبشی کے واقعہ ضرور سنا کریں جس سے آپ کا ایمان اور زیادہ تازہ ہو جائے گا کچھ ٹائم کے لیے موبائل یوز کیا اور نماز ظہر کی اذان کانوں میں پڑھہی وضو کی نیت کی اور نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں روانہ ہو
کوشش کیا کریں کہ چار ماہ کے لیے تبلیغ کے لئے چلے جائے آپ تبلیغ کے لئے نکلیں گے تو آپ کو تہجد بھی نصیب ہوگی

IMG_20221028_174455_0.jpg

نماز پڑھنے کے بعد کچھ دیر کے لئے سو گیا اور جب سو کے ا نماز عصر کی آواز میرے کانوں میں پڑی وضو کی نیت کی اور نماز عصر کے لئے مسجد کو روانہ ہو نماز عصر ادا کرنے کے بعد کچھ دیر وہیں مسجد میں بیٹھ گے جہاں دین کے بارے میں کچھ دعوت دی جا رہی تھی عصر کے بعد مسجد کے ساتھ ہی قبرستان ہے جس میں جا کر فاتحہ پڑھ کے دعا کر کے دوبارہ گھر کی طرف روانہ جب گھر پہنچے تو مزیدار ڈشس کی تیاریاں عروج پر مزیدار پکوڑے چنا چاٹ سموسے فروٹ یہ چیزیں خاص طور پر رمضان المبارک میں اچھی طرح دسترخوان تیار کیا جاتا ہے

IMG_20221028_074441_941.jpg

مغرب کی اذان کا وقت ہوا روزہ کی نیت کی اور روزہ افطار کیا اور نماز پڑھنے مسجد کی طرف روانہ ہو گئے واپسی پے کھانا کھایا اور قرآن پاک کی تلاوت کی اور توڑی دیر گزری تو نماز عشاء ادا کی یہ تھی ہمارے سارہے دن کی مصروفیات

                                                                                                           💕💕💕 Allah afiz 💕💕💕
                                                                                                            💕💕💕Thanks for Reading 💕💕💕
                                                                                                             💕💕💕Be Regards sardarsajid💕💕
Sort:  
 2 years ago 

Hi, Greetings, Good to see you Here

Thank you so much for sharing your post at #steem4pakistan community. We are extremely happy to see your post.

Steemexclusive
Plagiarism Free
Bit Bot Free
Club Status
Verified User
Voting CSI?
Rating7.5/10

Steem Power UP =0
Transfer Out Steem = 0



Note:

MashahAllah good to see your post. For improving your quality content you need too add mark down styles and more words as well. Beside that you are not part of club family. Use your rewards for power up for joining club5050 at first. Keep engaging with others users posts too. Thanks hopefully we will get to see your post more attractive and select for quality content.

 2 years ago 

@uzma4882 Thank you, I just need your support