You are viewing a single comment's thread from:
RE: The Diary Game - January 11, 2026 - A Full Day in the Market: Repairs, Shopping, and Delicious Street Food
پنجاب میں ایک اصول نافذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت تمام موٹر سائیکلوں پر ایک ہی نمبر پلیٹ ہوگی۔ فینسی نمبر پلیٹس والوں کو جرمانہ کیا جائے گا، اور کم از کم جرمانہ دو ہزار روپے ہے۔ اس لیے اس جرمانے سے بچنے کے لیے میں نے بھی اپنی موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ تبدیل کرنے کا سوچا کیونکہ پہلے میرے پاس بھی فینسی نمبر پلیٹ تھی۔ چنانچہ میں سیدھا نمبر پلیٹ ڈیلر کے پاس گیا، اسے اپنی موٹر سائیکل کا نمبر بتایا، اور اس سے نمبر پلیٹ تیار کرنے کو کہا۔