Today my Daily diary game - A very Interesting Day by @umairali1
. تو جی دوستو؛
میں صبح سویرے اٹھا اور اٹھنے کے بعد میں فریش ہوا اور پھر میں نے فجر کی نماز ادا کی. نماز ادا کرنے کے کچھ دیر بعد میں باہر فصلوں کی طرف واک کرنے کے لئے چلا گیامیں نے سوچا کیوں نہ آج تھوڑی سی ایکسرسائز کر لی جائے کیونکہ صبح سویرے اٹھ کر اس کا سائز کرنا صحت کے لئے بہت اچھا رہتا ہے اور انسان بھی صحت مند رہتا ہے تو جب میں فصلوں کی طرف نکلا تو ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور سورج بھی نکلنے کی تیاری کر رہا تھا میں نے تباہ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا میں لمبے لمبے سانس لیے فصلوں کی طرف سے تازہ تازہ آکسیجن مجھے مل رہی تھی۔
وا کرنے کے بعد پھر میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا اور
گھر پہنچ گیا اور میں نے گھر آکر پھر صبح کا ناشتہ کیا orمیں
نے دل بھر کے کھایا اور ساتھ ایک کپ چائے بھی پی۔
ناشتہ وغیرہ کرنے کے بعد پھر میں یونیورسٹی کے لیے تیار ہونا شروع ہوگیا کیونکہ یونیورسٹی کا بھی ٹائم ہو رہا تھا اور میں نے کلاس بھی لی تھی جا کے۔تو یونیورسٹی جانے کے لیے میں نے اپنے دوست کو کال کی ہوئی تھی کہ وہ مجھے بھائی پر آکے اپنے ساتھ لے جائے۔میں اور میرا دوست بائیک پر یونیورسٹی پہنچ گئے۔جیسے ہی ہم یونیورسٹی کے اندر داخل ہوئے تو بہت سارے سٹوڈنٹ ہم سے پہلے آئے ہوئے تھے۔اور گراؤنڈ کے اندر چہل قدمی کر رہے تھے۔ ہم سیدے اپنی کلاس میں چلے گیے۔ کیوں کے ہمارا لیکچر هو رہا تھا۔ تمام سٹوڈنٹ کلاس میں موجود تھے۔ ساوے ہمارے۔ ٹیچر لیکچر دے رہی تھی۔ سارے سٹوڈنٹ بڑی توجہ سے سن رہے تھے۔ تو ہم بھی اجازت لے کر کلاس میں داخل ہو گیے۔ اور اور غور سے لیکچر کو لیا۔ آج کا لیکچر بڑی اچھی طرح سمجھایا۔ماشاءاللہ ہمارے استاد محترم بہت اچھی طرح ہمیں سمجھ آتی ہیں ان کا پڑھانے کا انداز بہت اچھا ہے۔
یونیورسٹی سے فارغ ہو کر میں اپنے ہوسٹل آگیا۔آج میں کافی تھک چکا تھا۔تو میں نے اپنا یونیفارم چینج کرکے کچھ دیر آرام کرنا چاہا۔میں نے کچھ دیر آرام کیا اور چند گھنٹوں کے لئے سو گیا۔جب سو کر اٹھا تو کافی ٹائم ہو چکا تھا۔تو آج مجھے اپنے ہوسٹل کے کمروں کے دروازوں کو کنڈیاں لگانی تھی۔کیونکہ ہمارے کمرے کے دروازے کی کنڈی نہیں تھی کہ اور کمروں میں ہمارا قیمتی سامان پڑا ہوا ہے۔تو میں اپنے پاس ہی باہر بازار میں ایک مستری ہے جو انڈیا وغیرہ دروازوں کو لگاتا ہے میں اس کے پاس گیا اور اس کو اپنے ساتھ ہوسٹل لے آیا۔ اس نے ہمارے دروازے کیا کہ کنڈی لگائی۔کام بہت مشکل تھا لیکن اس نے کافی ٹائم لگانے کے بعد مکمل کردیا۔مستری نے بڑی مہارت کے ساتھ کام کیا۔یہ دروازوں کی کمی لگانے والا کام کافی دنوں سے پینڈنگ پڑا ہوا تھا جو کہ الحمدللہ آج مکمل ہو گیا۔اور ساتھ مجھے بھی سکون ہو گیا کیونکہ اب میرا آسمان جو ہے وہ عزت میں پڑا ہو گا جب بھی میں کہیں جاؤں گا تو آپ نے دروازے کو لاک لگا کے جایا کروں گا۔دروازوں کو کنڈیاں تو لگ چکی تھی لیکن اب کنڈیاں کو لگانے کے لئے میرے پاس تالے نہیں تھے۔تو میں پاس ہی اپنی ایک دکان پر گیا۔وہاں پر جا کر میں نئے تالے خریدے۔اور اپنے ہوسٹل لے آیا۔ اب مجھے سکوں ہے۔ کے آب میرا سامان سیو ہیں۔
میرے پیارے دوستو یہ تھی میری آج دن بھر کی مصروفیات۔آج کا دن میرے لئے بہت ہی خوشگوار اور اچھا گزرا۔میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری آج کی یہ پوسٹ پسند آئے گی۔میری پوسٹ کو لائک اور کمنٹ کر کے میری حوصلہ افزائی کریں گے۔میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو خوش و سلامت رکھے۔آپ کی ہر دعا کو قبول فرمائے آپ کی زندگی کو آسان فرمائے اور زندگی میں جو بھی مشکلات ہیں ان کو دور فرمائے
۔
🌹شکریہ🌹
Best Regrads
Thanks🌹
@suboohi
Thanks
TEAM 1
Congratulations! This post has been upvoted through steemcurator04. We support quality posts , good comments anywhere and any tags.