You are viewing a single comment's thread from:

RE: PHOTOCHAIN Challenge TESTNET - Edition number 75 [ENG | ITA]

in Italylast year

ہمارے ملک میں زیادہ تر فارمی انڈے سیل ہوتے ہیں اسی وجہ سے ان کا رنگ سفید ہوتا ہے دیسی انڈھیر صرف کچھ خاص دکانوں پر ہی دستیاب ہوتے ہیں مگر وہ عام لوگوں کی خرید سے بہت اونچے ہوتے ہیں اس لیے ہم مجبورا فارمی انڈا ہی خریدا کرتے ہیں تصویر میں نظر انے والا انڈا اصلی ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.05
TRX 0.29
JST 0.043
BTC 68173.33
ETH 1975.19
USDT 1.00
SBD 0.38