You are viewing a single comment's thread from:

RE: Photo of the week #204 | contest post | in motion

in WORLD OF XPILAR4 days ago

شاپنگ مالز ایسی جگہ ہے جہاں سب سے زیادہ حرکت ہوتی نظر اتی ہے کوئی اتا ہے تو کوئی جاتا ہے نہیں تو پھر وہیں پہ مصروف لوگوں کو دیکھ کے زندگی میں بھرپور ہر حرکت کا احساس ہوتا ہے۔