You are viewing a single comment's thread from:

RE: Photo of the week #204 | contest post | in motion

in WORLD OF XPILAR5 days ago

بچے اس کائنات کا حسن ہیں اور ان کی موجودگی بالکل ایسے ہے جیسے باغ میں کھلے پھول یہ رنگ برنگی تتلیوں کی طرح ان پھولوں پر اڑتے پھرتے ہیں اور دل لگی اور رونق کا سامان بنتے ہیں بچوں کو پرسکون رہنا اور ارام سے بیٹھنا نہیں اتا اور یہی ان کے اور بڑوں کے مزاج میں فرق کو واضح کرتا ہے جس سے زندگی میں حسن نظر اتا ہے۔

Sort:  
 5 days ago 

Да, они искренне рады всему- солнцу, цветам и возможности повеселиться с другом)