You are viewing a single comment's thread from:
RE: I take refuge in nature from people and things in life that are hard to bear
سبزے میں چلنا اور اس پہ بیٹھنا کتنی تازگی کا احساس دلاتا ہے یہ وہی شخص جان سکتا ہے جس نے اس مزے کو انجوائے کیا ہو اپ کی تصاویر تازگی سے بھرپور اور نظروں کو خیرہ کرنے والی ہیں۔اپ نے جس فصل کی تصویر بھیجی ہے کیا یہ گندم کی فصل ہے