You are viewing a single comment's thread from:

RE: Sweet Contest | Ice Cream, a Favorite Summer Treat

in WORLD OF XPILAR14 days ago

میں بھی میٹھی چیزیں بہت شوق سے کھاتی ہوں اور کینڈیز اور چاکلیٹس دو ہمارے گھر میں کوئی بھی شخص ایسا نہیں ہے جو اسانی سے چھوڑ دے مگر مجھے حیرانی ہوتی ہے کہ ہم میں سے کوئی شخص بھی موٹا نہیں ہے کیونکہ لوگ کہتے ہیں کہ میٹھا کھانے سے انسان موٹا ہو جاتا ہے جبکہ ہمارے گھر میں ایسا کچھ بھی نہیں

Sort:  

Значить ви в дефіциті калорій) тому і не гладкі.

ہو سکتا ہے کہ ایسا ہی ہو کیونکہ واقعی ہم لوگوں کی صحت پر میٹھا بالکل بھی اثر نہیں کرتا بس مجھے اسی چیز کی فکر ہوتی ہے کہ اگر خدانخواستہ مجھے شوگر ہو گئی تو میں میٹھے کے بغیر کیسے رہوں گی