You are viewing a single comment's thread from:

RE: Azul y Blanco como el mar, como mi piscina...

in WORLD OF XPILAR2 months ago

یہ ایک خوبصورت ہے تصویر ہے جس میں اپ نے بچوں کی شدید گرمی کے موسم میں پھول میں پانی سے انجوائے کرتے ہوئے تصویر لی۔مجھے اس بات پر بہت حیرانی ہے کہ اتنی شدید گرمی میں بھی صرف تین دن پانی انا بہت ہی پریشان کن بات ہے اپ لوگ اس کو کس طرح مینج کرتے ہوں گے کیونکہ گرمی ہو یا سردی پانی ایک ایسی بنیادی ضرورت ہے جس کی ہر موسم میں بہت ضرورت رہتی ہے اور جب اس کی تنگی اٹھانی پڑے تو بچوں کے ساتھ گزارا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔میں خود بھی پانی کی تنگی بہت دفعہ برداشت کر چکی ہوں اور اسی وجہ سے میں نے پانی کو اسٹور کرنے کے لیے اب اپنے گھر میں واٹر ٹینک بنوا لیا ہے جس میں میں پانی کو جمع کیا کروں گی تاکہ مشکل وقت میں وہ پانی استعمال کیا جا سکے۔مجھے امید ہے کہ اپ نے بھی اپنے گھر میں پانی کو جمع کرنے کا کوئی نہ کوئی ذریعہ بنایا ہوا ہوگا۔

Sort:  

Yes, friend, we use the same method: water tanks to store water, and then we recycle the water used in the pool for cleaning and use in the bathrooms. Here in Maracaibo, Venezuela, the temperature reaches 40 degrees Celsius (104 degrees Fahrenheit), so that's very hot, and every now and then we can open the pool and fill it to cool off and keep the kids entertained for a while. The pool stays open for two or three days, depending on how quickly it gets dirty. Thanks for your interest in my post @hafsasaadat90

ایسا کیوں ہے کہ اپ لوگوں کو اتنی گرمی کے باوجود پانی کی تنگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیا آپ کے ملک میں پہاڑ ی علاقے اور دریائوں کی کمی ہے۔