You are viewing a single comment's thread from:

RE: The diary game 22-12-2024//Seguimos pintando la casa

آپکی دیواروں کو کیا گیا رنگ بہت ہی خوبصورت تھا ۔اور جس طرح آپ خود دلکش اور حسین لگتی ہیں اسی طرح حق بنتا ہے گھر کو بھی حسین بنا کر رکھیں ۔اور وہ آپ نے کر دیکھایا جو مجھے لگتا ہے ہر آنکھ دیکھانا چاہے گی ۔
اور اس بعد آخر پر آپ نے ایک اچھا اور صحت مند کھانا کھایا اور میں دیکھ رہا تھا کہ ایک طاقتور کام کرنے کے بعد آپکو نیند آ گئ جو کے آپ کیلئے ضروری تھی جیتی رہیں۔