You are viewing a single comment's thread from:

RE: Para mí es un placer...

آپ کا بنائ ہوئی تصویر بہت خوبصورت ہے۔۔۔مجھے
اس میں رنگوں کا امتزاج بہت حسین لگا۔۔۔یہ واقعی میں اتنا خوبصورت ہے کہ ا پ کو کافی دیر دیکھ سکتے ہیں۔۔۔اور پینٹنگ کرنا نہ صرف خوشی کا باعث بنتا ہے بلکہ اس میں انسان اپنے جذبات کو بھی بیان کرتا ہے۔۔۔۔۔یہ ہی خاص بات ان تصویروں کو زیادہ خاص بناتی ہے۔۔۔۔اس خوبصورت تصویر کو بنا کو شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ ۔