You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18W5 | Traveling and enjoying with kids
السلام علیکم میں نے اپ کی پوسٹ پڑھی ہے ماشاءاللہ بہت اچھی پوسٹ بنائی ہے اپ نے اپ کا تعلق سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ سے ہے اس وجہ سے اپ کو مختلف اداروں میں اپنا فیلڈ ورک کرنے کے لیے جانا پڑتا ہے یتیم بچوں کے ساتھ اپ کے وقت گزرنے کا احساس کیسا تھا میں جاننا چاہتا ہوں کہ ان کی نیچر کیسی تھی کیا وہ بھی ان بچوں جیسے شرارتی ہوتے ہیں جن کو ماں باپ کے پیار ملتا ہے یا پھر احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں
Thank you so much for giving your precious time