You are viewing a single comment's thread from:

RE: My travel destination in 2024 | [Visitation To Lagos State, Nigeria]

in Traveling Steem9 days ago

ہیلو @ blessedbee

مجھے یہ جان کر حیرانی ہو رہی ہے کہ آپ ہاں بھی ایسا ہے کہ بڑے شہر میں جا کر جابز اپرچونٹیز ملتی ہیں مجھے یہ جان کر خوشی میں ہو رہی ہے کہ اپ 2024 میں اپنی فیملی کے ساتھ اس شہر جانا چاہتے ہیں جہاں بہت سارے اچھے مقامات ہیں جہاں پر اپ خوب انجوائے کر سکتے ہیں اپ نے تمام اخراجات کی ڈیٹیل بتائی ہے مجھے نہیں لگتا کہ یہ کچھ زیادہ ایکسپنسو ہے اپ یہاں اسانی سے جا سکتی ہیں ہاں لیکن اگر اپ کے پاس ریسورسز موجود ہوں

Sort:  
 9 days ago (edited)

Yeah, there are opportunities in the city I am planning to visit, it is a trip that can be actualized if the resources are intact. Thank you very much, I appreciate.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 56577.01
ETH 2981.05
USDT 1.00
SBD 2.14