You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 ✈️✈️
ہیلو سر کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے بالکل ٹھیک ہوں گے اپ نے کینیڈا کا سفر کا ارادہ باندھا ہے 2024 کے لیے جو بہت ہی مناسب انتخاب ہے اپ کا ۔ جیسا کہ اپ نے بتایا ہے کہ اس ملک کا ایجوکیشن سسٹم بہت ہی زبردست ہے میں اپ کی بات کی تائید کرتا ہوں ہمارے علاقے سے بہت سے ایسے لوگ ہیں جو کنیڈا کے یونیورسٹی میں پڑھ رہے ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر اپ نے کوالٹی لائف گزارنی ہے تو اپ کنیڈا جیسے زبردست ملک میں جا کر رہیں میں اپ کے لیے دعا گو ہوں سلامت رہیں