RE: SEC-S18W6: ONCE UPON A TIME WHEN I WAS CHILD 🤗
السلام علیکم میں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے۔ میں نے اپ کی موسٹ مکمل پڑھی ہے اپ نے بہت ہی بہتر انداز میں اپنی باتیں بتائی ہیں اور بہت ہی سادہ الفاظ میں اپنی میموریز کو ہمارے ساتھ شیئر کیا ہے۔ یقینا بچپن وہ وقت ہوتا ہے جب ہم چاہتے ہیں کہ ہم جلد از جلد بڑے ہو جائیں لیکن جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پھر ہم چاہتے ہیں کہ وہی بچپن پلٹے جو ہماری ہر فکر سے ازاد ہوتا ہے۔ وقت بہت بے رحم ہوتا ہے اور یہ بچپن سے لڑکپن اور لڑکپن سے جوانی کی طرف لے اتا ہے اور پھر یہ بڑھاپے کی طرف اور اخر کار انسان کو دار فانی سے جانا پڑتا ہے۔ اپ نے پوسٹ میں اپنی یادگار تصاویریں شیئر کی ہیں جو بہت ہی پیاری اور کیوٹ سی ہیں۔ یقینا اس وقت کے ریسورسز کے استعمال کے بعد یہ تصویریں بنی ہیں لیکن یہ اپ کے لیے ساری زندگی کے لیے میمری بن گئی ہے۔ اپ سلامت رہیں اور اپنے دینوں کو انجوائے کریں