You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18W6: ONCE UPON A TIME WHEN I WAS CHILD 🤗
اسلام وعلیکم!۔
امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگی ۔
دیکھیں بچپن جو ہوتا ہے ۔وہ نادانوں والی عمر ہوتی ہے۔
انسان پر بوجھ نہیں ہوتا۔
ذمہ داریاں نہیں ہوتیں ۔
جابجا خوش رہنا اس کی عادت بن جاتا ہے۔
کھیل کود اور روز شرارتیں کرنا یہ انکے مستقبل کو خدا نے ایک اچھی جہاد بخشی ہے ۔
اب اگر اس وقت کو اس وقت سے ملائیں ۔
یا موازنہ کریں تو آپ بتائیں ذندگی واقعہ ہی ایک سیکھنے والا عمل ہے۔
کیا عمر کے چھوٹے یا بڑے ہونے سے درد،مشکلات ،آسانیاں کم یا زیادہ ہوتی رہتی ہیں ۔
اس سوال کا جواب بھی دیں!۔
کیا آپ کا ماضی آپ کے حال اور مستقبل کو خراب کرتا ہے ۔
اور اگر زمانوں کو بہتر کرنا ہو تو کس زمانے کو بہتر بنا کر ہم ایک بھی ذندگی بسر کر سکتے ہیں ۔
باقی سیم سیم بوائے ۔اچھی بہن ۔
اچھی لڑکی ۔
سلامت رہیں۔
علیشہ آپ کی تعریف حق بنتا ہے ۔
ایک اچھا انسان خدا نے آپکو بنایا ہے۔