You are viewing a single comment's thread from:

RE: Concurso: ¿Te gusta comentar?

in Steem Venezuela11 months ago

میں بھی اپ کی بات سے اتفاق کرتی ہوں ۔کیونکہ جب میں نے یہ پوسٹ پڑھنا شروع کی تھی تو مجھے ایسا ہی لگا تھا کہ ،اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں ہی ہمیں اپنا جواب دینا ہے ۔مگر جب میں نے اس کا ٹیسٹ کے رولز پڑھے تو ،مجھے اندازہ ہوا کہ ایک الگ سے پوسٹ لکھنی ہوگی۔ مگر میرے خیال میں یہ اچھا ہی ہوا۔ کیونکہ جو سوالات اس پوسٹ کی ریکوائرمنٹ تھے۔ ان کا جواب دینا اور اپنے خیالات اور احساسات کا اظہار کرنا کمنٹ سیکشن میں بہت لمبا پڑ جاتا ۔اس لیے ایک الگ سے پوسٹ لکھ دینا ہی زیادہ اچھا رہا۔

Sort:  

I will consider your thoughts as we all have the right to freedom of speech. Blessed are you for reaching out my new friend have a pleasant encounter.