You are viewing a single comment's thread from:

RE: Concurso: ¿Te gusta comentar?

in Steem Venezuela11 months ago

میرا جواب بھی یہی ہے کہ جب کسی کی پوسٹ پر تبصرہ کرنا ہو تو پہلے اس کی پوسٹ کو پڑھیں اور اگر ہمیں پوری پوسٹ اچھی لگی ہے تو اس کے مطابق تبصرہ کریں اور اگر پوری پوسٹ میں سے کوئی تھوڑا سا حصہ پسند ایا ہے تو اس حصے پر تبصرہ کریں اور تبصرہ اتنے اچھے طریقے سے کریں کہ پڑھنے والے کو ہماری بات سمجھ اجائے۔