You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S5:W1 - Sport in my community
میں اپکی یہ پوسٹ پڑھ کر بہت خوش ہوں کیونکہ آپ نے اچھی کوشش کی ہے کہ آپ یہ پوسٹ لکھیں۔ کبڈی ہر لحاظ سے برصغیر پاک ہند کا تاریخی کھیل ہے ۔ آپ نے بہت ہی اچھے طریقہ سے اپنے علاقائی کھیل کے متعلق آگاہ کیا ہے۔ کرکٹ ، کے میدانوں میں ہمارے کھلاڑی پوری دنیا میں مشہور ہے۔ آپ نے بہت اچھی تحریر لکھی ہے۔
بہت شکریہ جناب آپ نے میری پوسٹ دیکھی اور آپ کو پسند آئی۔ میں نے لکھنے کی کوشش کی، یہ سن کر خوشی ہوئی کہ آپ کو میری یہ کوشش پسند آئی