کچھ لوگ ہمارے لیے نہیں ہوتے۔ا

کچھ لوگ ہمارے لیے نہیں ہوتے۔ انکا جانا ہمارے بخت میں لکھا ہوتا ہے وہ ہمیں مل کر بھی نہیں مل پاتے وہ شاید آزمائش ہوتے ہیں یا پھر سراب۔ ان کے پیچھے بھاگ کر ہم بس اپنے پاؤں اور دل زخمی کر لیتے ہیں .
تعلق کی چاہ تو بہت ہوتی ہے ، مگر یاد رکھو جتنی زیادہ وابستگی رکھو گے گھاٹے میں جاؤ گے۔ بہتر ہے اپنی ذات میں مگن رہو خود کے ساتھ رہنا سیکھو۔ کیونکہ خوشنما ر کھنے والی بیلیں درختوں کے ساتھ لیٹ کر انہیں سکھا دیتی ہیں ، کمزور کر دیتی ہیں، توڑ کر گرا دیتی ہیں اور ختم کر دیتی ہیں۔
آپ کو اپنے دل میں خود کے لیے اتنی محبت انڈیلتے رہنا چاہیے کہ جب کوئی آپ کی ذات کو بے مول کرنا چاہے تو آپ اپنی محبت خود کو دے سکیں۔ سارے خانے دوسروں کی محبت کے لیے نہیں رکھتے ، کچھ خانے اپنی ذات کے لیے رکھنے چاہئیں۔
Upvoted! Thank you for supporting witness @jswit.
Thank you for participating in Steem Bingo by @xpilar! 🎉
You purchased 10 tickets in Round #315.
@upex will upvote this post with a 29.13% upvote.
To view your round results, click here.
With every ticket purchase, players receive an upvote that is worth more than the cost of the Bingo cards.
For more information, please read the full update here.
Want to receive your post rewards fully in liquid STEEM?
Use UPEX Liquid Rewards Read more here.