pakistan allah ki nemat hai

in #pakistanyesterday

السلام علیکم دوستو

پاکستان اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ یہاں ہمیں آزادی، امن اور خوبصورت موسم ملے ہیں۔ ہمیں اپنے وطن کی قدر کرنی چاہیے اور اس کی ترقی کے لیے دعا کرنی چاہیے۔

یہ میری Steemit پر پہلی پوسٹ ہے۔ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی۔

Posted using SteemMobile