جانے والوں کو جانے دو

جانے والوں کو جانے دو۔
کبھی جانے والوں کو توک کر دیکھا ہے؟
ور رکتے نہیں ہیں پتہ ہو کیوں؟
کیونکہ اُن کو ہم سے بہتر مل چکا ہوتا ہے۔
.
.
یعنی محبت چھوڑ کر محبت ڈھونڈنے جاؤ تو محبت مل جاتی ہے،
یعنی اب تک اس چھوڑنے والے شخص کے ساتھ تھے تو کیوں تھے۔
پہلے شخص کی محبت ٹھکڑا کر جا کے پاس گئے ہو تو کیا اُسکی پہلی محبت تم ہو؟
چلو مان لیتے ہیں کہ وہ شخص ٹوٹا ہوگا تم اُسے سمیٹنے جا رہے ہو۔
.
.
یعنی کسی کو توڑ کر کسی کو جوڑنے جا ہے ہو؟
( افسانہ زندگی )
Thank you for participating in Steem Bingo by @xpilar! 🎉
You purchased 4 tickets in Round #263 and received a 36% upvote on this post.
To view your round results, click here.
With every ticket purchase, players receive an upvote that is worth more than the cost of the Bingo cards.
For more information, please read the full update here.
Want to receive your post rewards fully in liquid STEEM?
Use UPEX Liquid Rewards Read more here.