کب نکلو گے،کب نکلو گے،؟؟

کب نکلو گے،کب نکلو گے،؟؟
اس جسم میں جان تمہاری ہے
یہ قید تمہیں کیوں پیاری ہے
اس پنجرے سے،
اس پنجرے سے کب نکلو گے
جب سارے پر کٹ جائیں گے،تب نکلو گے؟
کب نکلو گے؟
مانا کہ رات اندھیری ہے،پر صبح تمہی کو لانی ہے
سورج کو ہاتھ لگانا ہے،سورج کوآگ لگانی ہے
یہ رات تمہیں کھا جائے گی،تب نکلوگے
کب نکلو گے؟
اس جسم میں جان تمہاری ہے
یہ قید تمہیں کیوں پیاری ہے
اس پنجرے سے،
اس پنجرے سے کب نکلو گے
جب سارے پر کٹ جائیں گے،تب نکلو گے؟
کب نکلو گے؟؟
Upvoted! Thank you for supporting witness @jswit.
🎉 Congratulations on winning Steem Bingo Round #317, @globetrottergcc!
Your prize has been sent to your account. Thank you for playing Steem Bingo by @xpilar!