پرانی بلڈنگ
میں آج ایک سٹیمیٹ یہ مسلہ اٹھانا چاہتی کہ یہ تصاویر میں نظر آنے والی عمارت کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتی ہے لیکن مالکان توجہ نہیں دے رہے۔اسکی تفصیل یہ ہے۔
یہ بوسیدہ عمارت میانوالی کے مین بازار سے ملحقہ گلی ایم بی ہائی سکول میں مین بار سے چند قدم کے فاصلے پر نجانے کس کا منہ چڑھا رہی ہے گلی ایم بی ہائی سکول انتہائی مصروف ترین گلی ہے جس میں روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں لوگ بشمول سکول کے طالبعلم صبح شام گزرتے ہیں
مجھے لگتا ہے کی اس کھنڈر کے مالکان اور سرکاری متعلقہ محکمہ اس انتظار میں ہے جب تک ان دیواروں کے نیچے کوئی نہ آئے اور اس کے گھر میں صف ماتم نہ بچھے اس وقت تک کچھ نہیں کرنا اس پوسٹ لگانے کی وجہ ایک بچہ ہے جو آج اپنی سائیکل پر سوار اس گرتی ہوئی دیوار کے ساتھ ٹیک لگائے کھڑا تھا قریبی دکانداروں کے مطابق کئی درخواستیں دی ہیں
لیکن نہ مالکان کے دونوں کانوں میں سے کسی ایک کان پر جوں رینگی اور نہ متعلقہ محکمہ کے کان میں
کل اگر کوئی حادثہ ہوگیا جو بہت قریب ہے تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا اور مقدمہ کس کے خلاف درج ہوگا کم از کم میں اس حادثے کا ذمہ دار نہیں ہوں گا کیونکہ میں نے اس حوالے سے اپنی آواز اٹھائی ہے
نذیر یاد
اب ایک مچھلی کے بارے بتاتی ہوں یہ گولڈن مچھلی ہے اس کا ذاہقہ بہت ہی مزے کا ہوتا ہے۔
ہم نے اس مچھلی کو روسٹ کرکے کھایا یہ گولڈن ہوتی اور اسکا ذاہقہ بہت ہی منفرد ہوتا ہے۔
آپ سب بھاہیوں کا شکریہ آپ نے وقت دیا۔ اللہ حافظ
You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!