Hadith # 51

in #recitation7 years ago

sahi bukhari.jpg

حدثنا ابو النعمان ، حدثنا حماد بن زيد ، عن عبيد الله بن ابي بكر بن انس ، عن انس بن مالك رضي الله عن النبي صلى الله عليه وسلم ، قال : " إن الله وكل في الرحم ملكا ، فيقول : يا رب نطفة يا رب علقة يا رب مضغة فإذا اراد ان يخلقها ، قال : يا رب اذكر يا رب انثى يا رب شقي ام سعيد فما الرزق فما الاجل ، فيكتب كذلك في بطن امه " .

Translation in Urdu:-

ہم سے ابوالنعمان نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، ان سے عبیداللہ بن ابی بکر بن انس نے اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ نے ماں کے رحم کے لیے ایک فرشتہ مقرر کر دیا ہے وہ فرشتہ عرض کرتا ہے، اے رب! یہ «نطفة» ہے، اے رب یہ «مضغة» ہے۔ اے رب! یہ «علقة» ہے۔ پھر جب اللہ تعالیٰ اسے پیدا کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو فرشتہ پوچھتا ہے اے رب! یہ مرد ہے یا اے رب! یہ عورت ہے، اے رب! یہ بد ہے یا نیک؟ اس کی روزی کیا ہے؟ اور مدت زندگی کتنی ہے؟ چنانچہ اسی کے مطابق ماں کے پیٹ ہی میں سب کچھ فرشتہ رکھ لیتا ہے۔“

Sheikh Sudais - Surah Rahman (Beautiful Recitation)

vote.jpg

Sort:  

This post has received a 3.75 % upvote from @boomerang thanks to: @sunny007

@boomerang distributes 100% of the SBD and up to 80% of the Curation Rewards to STEEM POWER Delegators. If you want to bid for votes or want to delegate SP please read the @boomerang whitepaper.