اتوار کا دن
سلام کیا حال ہے سٹیمٹ فیملی ۔۔
اج اتوار کا دن مطلب چھٹی کا دن ہے اور امید ہے سب کا دن اچھا گذر رہا ہوگا ۔۔۔۔
اتوار کا دن سب کی چھٹی ہوتی ہیں۔ تمان سکول ،افسز وغیرہ کی چھٹی ہوتی ہیں۔ ۔اس دن کا سب کو بےصبری سے انتظار ہوتا ہے کب اتوار ایا گا ۔۔سب کے کام پیںڈنگ میں پڑے ہوتے ہیں ۔۔خصوصا ہم خواتین کے ،گھر کے کافی زیادہ اور کہیں انا جانا ہوتا ہے ۔۔۔اس دن کا سبکو بہت انتظار ہوتا ہے۔۔
چھٹی کا دن ایسا دن ہوتا سب کو اپنی زندگی میں سکون ملتا ہے اور اپنے اپکو وقت دے پاتے ہیں ۔۔
اس دور ہر انسان پیسے کے لیے مصروف ،ہر وقت اپنی روزی کماتا رہتا ہیں ۔۔اور اپنی اصل زندگ کو بھول چکے ہیں ۔۔جیسا کے صبح شام لوگوں کو کام کرنے کی عادت پڑگئ ہے اپنی زندگی کی خوشی کو جیسے ایک دم سب بھول گئے ., اس کام کے دباو کے بیچ میں اگر ایک چھٹی مل جاتی ہیں تو زندگی میں سکون مل جاتا ہے۔۔۔
اج میں سارا وقت حمدان خان کے ساتھ گذار رہی ہوں ۔۔اور اچھا خاصا تنگ بھی کر رہا ۔۔اور پوسٹ کے درمیان مجھ سے سارا سٹیمٹ سمجھ لیا ۔۔ایک ایک بات پوچھی ۔۔۔صبح میں اس سے کلرینگ کروائی ،وہ کلر کرتا رہا ،ساتھ میں نے بھی کیے ۔۔۔
کلرز کرتے ہوئے اپنا بچپن یاد اگیا ۔۔اور حمدان نے مجھے باتیں سنائی اور میں نے اسے باتیں سنائی ۔۔بس اس طرح ہمارا اج کا دن گذر رہا ہے ۔۔میں اپ سب کو اج حمدان کی کلرینگ دیکھاوں گی
manshalla bhot hi pyara bacha hy allah pak umar daraz kry
امین
کیا تخلیقی صلاحیتوں کا مالک ہے ماشاءاللہ۔
MashallAllah cute boy
MashaAllah