میری آج کی مصروفیات

in #steemexclusive2 years ago

اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللّٰہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
ہمیشہ کی طرح سب سے پہلے اٹھی نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر ناشتہ تیار کیا پھر سب نے مل کر ناشتہ کیا پھر میں نے جھاڑو دیا سب کمروں کی صفائی کی پھر برتن دھوئے پھر پھر میں نے سب کمروں میں چیزیں سیٹ کی پھر اس کے بعد میں سالن بنایا پھر اٹا گوندا پھر ہم نے گھر پہ 🍕 بنا یا پہلی بار ٹرائی کیا مگر اللہ کا شکر ہے اچھا بنا پھر پیزا کھایا بہت مزہ آیا بہت انجوائے کیا پھر میں نے روٹی بنائی سب نے مل کر کھائی اس کے بعد ہم مل کر ساتھ گپ شپ بھی کرتے رہے پھر اتنے تک نماز کا وقت ہوگیا نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر چائے بنائی چائے پی.
پھر میں نے برتن دھوئے پھر سالن بنایا اس کے بعد آٹا گو ندا پھر عصر کی نماز کا وقت ہو گیا نماز ادا کی پھر ٹیوشن والے بچے اگئے ان کو پڑھایا پھر شام کی اذان ہونے لگی تو میں نے بچوں کو چھٹی دے دی خود وضو کرنے چلی گئی مغرب کی نماز ادا کی اس کے بعد روٹی بنائی سب نے مل کر کھائی پھر میں نے چیزیں سمیٹی اور تھوڑی دیر ٹی وی دیکھا پھر عشا کی نماز کا وقت ہو گیا تو نماز نماز پڑھنے گئی نماز پڑھ کر پھر میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی پھر میں نے پوسٹ لکھی جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گی
یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند ائی ہوگی اللّٰہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
اللّٰہ حافظ

IMG20211211123901.jpg

IMG20211211123901.jpg

Sort:  

Ap ne bhtt achi post likhi.

Yumms daikhny m to bht acha lg raha h

Bht achi post likhi ap nay

Bhot acha pizza bnay h ap nay

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.12
JST 0.033
BTC 69624.90
ETH 3615.21
USDT 1.00
SBD 3.73