Today's my breakfast post by @armanniazi

in #steemfoods3 years ago (edited)

!!اسلام علیکم ۔۔۔۔

کیا ہے سٹمیٹ فیملی ،امید کرتی ہوں سب خیریت سے ہوگے ۔۔
ہمارے پاکستان میں حلوہ پوری بہت زیادہ پسند کی جاتی ہیں ۔۔۔بہت سارے لوگوں کا پسندیدہ ناشتہ کہلاتا اور ان لوگوں میں ایک ہم میانوالئ کے بھی شمار ہوتے ہیں ۔۔جنہیں حلوہ پوری چنا بہت پسند ہے ۔۔اجکل میانوالئ میں مختلف جگہوں پہ مل جاتا لیکن جب ہمارا بچپن تھا تب بلوخیل روڈ ولا حلوہ پوری چنا مشہور تھا ۔۔اسلئے خاص سے خاص ریسپی بنتی جارہی ہیں ۔

IMG_20211103_224744.jpg

!پوری بنانے کا طریقہ۔۔۔

"ترکیب۔۔۔"

_ساماناجزا:
میدہ ۔۔۔۔۔۔ ایک کلو
نمک۔۔۔۔۔حسب ضروت
پانی۔۔۔۔حسب ضرورت

_

میدہ گھودنا

پوری بنانے کے لیے میدہ گوندا ،اسکے بعد میدے کے اٹا کو تھوڑی دیر سے زیادہ دیر رکھ دیا ۔۔میدے کے اٹا کو گوندھ کر تھوڑی دیر رکھنا چاہئے ۔۔۔
اسطرح پوری نرم اور اچھی بنتی ہیں ۔۔
اس سب کے بعد چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لییے اور گھی والئ کڑاہی میں فرائی ہونے کے لئے ڈال دیے ۔۔
تھوڑی براون سی ہوتے ہوئے نکال لی

IMG-20211103-WA0112.jpg

!😋😋حلوہ بنانا۔۔۔

_سب سے پہلے ایک برتن میں چینی ڈال لی ۔۔اسے اچھا خاصا گرم کیا چینی کے ساتھ حسب ضرورت پانی بھی شامل کر لیا ۔
اسکے بعد کڑاہی میں گھی ڈال دیا اسکے ساتھ ساتھ سوجی کو ڈال کر ہلکی ہلکی انچ پر سوجی کو براؤن ہونے دیا

تب تک براون ہونے دیا جب تک خوشبو نہیں ائی ۔۔ اسکے بعد چینی ملا پانی بھی شامل کر دیا ۔۔۔پھر ہلکی انچ پر چھوڑ دیا ۔۔بادام پستہ وغیرہ وغیرہ ڈال کر ہلکی ہلکی انچ پر بنتا رہا ۔۔۔_

IMG-20211103-WA0107.jpg

!آلو چنے کی ترکیب۔۔

ساماناجزا:
سفید چنے ۔۔۔۔۔۔ ادھا کلو
الو۔۔۔۔۔پاو
ہلدی۔۔۔۔ایک چمچ
لیموں ۔۔۔ایک عدد
دھنیا سبز۔۔۔۔۔ حسب ذائقہ
سرخ مرچ۔ایک چمچ
چاٹ مصال ۔۔۔۔حسب ذائقہ
نمک ۔۔۔۔۔حسب ضرورت

IMG-20211103-WA0108.jpg

آلو چنے بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے گھی کو گرم کیا ۔۔اسکے بعد پیاز ڈال دئیے ۔۔پیاز براون ہوتے ہی الو اور سارے مصالحے ڈال دیے ۔۔اور تھوڑا سا دم دے کر ہلکی انچ پر رکھ دیے ۔۔
یہ سب پکانے کے بعد سب چیزوں کو پیارا سا دیکوریٹ کر جے تصاویر لی تب کچھ کھایا ۔۔

IMG-20211103-WA0109.jpg

Sort:  
Loading...

Nice recipe

Excellent post and nice photography 👍 good luck

Arman niazi you are very hard working for Urdu Community
I appreciate your work