KoThe Daily Diary Game 11-02-2022

in #steemit3 years ago (edited)

اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ!کیا حال ہے دوستو؟؟؟ اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے گھر آباد رکھے امین۔۔ آ ج مبارک دن تھا
IMG-20220210-WA0003.
میں صبح چھ بجے اٹھی نماز پڑھ کے سو بار دور شریف پڑھا اور وہ تمام لوگ جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کو ایصال ثواب کیا۔۔دوستو روانہ یہ معمول بنا لیں آپ کوئی سورت،دورد یا قرآن پاک پڑھ کے ایصال ثواب کیا کریں آج ہم کسی کی روح کو کریں گے تو کل ہمیں بھی کوئی دعاؤں میں یاد رکھے گا ہر کسی نے اس دنیا سے جانا ہے۔۔۔ آج کی اچھی بات۔۔۔روشنی کی امید رکھو مگر امیدوں کے سہارے زندگی مت گزارو۔۔دوستو آج جمعہ شریف تھا اس مبارک دن کی قرآن مجید میں بہت فضیلت بیان کی گی ہے اس دن زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھنا چاہیے۔۔اس دن آپ صلی علیہ وآلہ وسلم معراج پہ تشریف لے کر گئے اسی دن ہم مسلمانوں پہ نماز فرض ہوئی اسی دن ماہ رمضان کے روزے فرض ہوئے اور اسی دن قرآن مجید آپ صلی علیہ وآلہ وسلم پہ نازل ہوا اس دنکو تمام دنوں کا سردار قرار دیا گیا ہے۔۔دوستو آج جمعہ تھا میری بارہ بجے چٹھی ہو گئی ہم میرے سر میں بہت درد تھامیں سکول سے واپس آکر ٹیبلٹ لے کر سو گئی۔دو بجے اٹھ کر نماز پڑھی اتنے میں میرا ابو مجھے ملنے آ گیا ایک ماہ ہو گیا ہے میں امی کے گھر نہیں گئی ان کا میرے بچوں کے لیے بہت دل 💓 کر رہا تھا میں نے انہیں مٹھائی اور فروٹ کھانے کے لیے دیا اور میں چائے بنانے چلی گئی تھوری دیر ان کے ساتھ بیٹھی شام کو وہ واپس چلے گئے میں نے سالن بنایا اور ساس کے ساتھ روٹی بنوائی مغرب کی نماز پڑھ کے مل کر کھانا کھایا میری بیٹی کو بخار ہو گیا ہے اس کو ساتھ سلا کے میں ڈائری لکھنے بیٹھ گئی۔۔۔۔۔۔۔
![IMG-20220210-WA0003.jpg](UPLOAD FAILED)

Uploading image #3...

IMG-20220210-WA0003.jpg

IMG-20220210-WA0003.jpg