پشتون مسافروں کی مدد کرنا
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم میں خیریت سے ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اپ بھی بخیر و عافیت ہوں گے میرے بھائیو اور بہنوں میں اج روزمرہ کی روٹین کے مطابق صبح سویرے اٹھا سب سے پہلے میں واش روم گیا اور وہاں وضو کر کے باہر اگیا میں نے کوٹ اور شال وغیرہ کی اور مسجد چلا گیا وہاں جا کر میں نے باجماعت نماز ادا کی اور گھر واپس اگیا گھر ا کر میں نے قران پاک کی تلاوت کی اور دعا مانگی اج مجھے ہلکا ہلکا بخار تھا اور میں واک کے لیے نہیں گیا میں اپنے ہی بستر پر لیٹ گیا اور موبائل استعمال کرنے لگا میرے گھر والوں نے نماز پڑھی اور میرے لیے ناشتہ بنانے لگے ہم نے مل کر ناشتہ کیا اور پھر باتیں کرنے لگی اس کے بعد میں چند منٹ کے لیے باہر ایجنسی پہ بیٹھنے کے لیے چلا گیا تقریبا ادھے گھنٹے بعد میں واپس ایا تو میرے گھر والوں نے مجھے کہا کہ اج اپ نے سٹور سے سودا لے کے انا ہے پھر میں نے موٹر سائیکل نکالا اور سٹور پہ چلا گیا وہاں سے کچھ ضروری سامان جو تھا وہ میں لے کر گھر اگیا جو ایک گھر میں پہنچا تو پیچھے گیٹ پہ اواز ائی جب میں گیٹ پر باہر گیا تو ایک مسافر پشتون کھڑا تھا تو اس نے مجھے کہا کہ بھائی ہم نے ٹریکٹر ٹرالی کے اوپر مونگ کا بھوسا لوڈ کیا اور جو ہی کھال سے گزارنے لگے تو ہماری ٹرالی ا لٹ گئی اپ مہربانی کر کے اپنا ٹریکٹر لے ائیں اور ہمارے ساتھ امداد کریں گے ہماری ٹرالی سیدھی ہو جائے تو میں نے ان سے پوچھا کہ کس جگہ پر ہے تو انہوں نے مجھے جگہ بتائی اور میں نے اس کو کہا کہ اپ وہاں پہنچیں میں اپنا ٹریکٹر اور ٹو چائن لے کے وہاں ا رہا ہوں میں وہاں پہنچا دو ٹرالی بہت برے طریقے سے الٹ چکی تھی
اور ان کا ٹریکٹر بھی بالکل زمین سے اٹھ گیا تھا میں نے اپنے ٹریکٹر کو ٹو چین ڈال کر زور لگوایا لیکن وہ ایک ٹریکٹر کی بس کی بات نہیں تھی کم سے کم تین ٹریکٹر ہوتے تو وہ سیدھی ہو سکتی تھی پھر میں نے خود اپنے دوستوں اور رشتہ دار
جیسا
ویر میں دیکھ سکتے ہیں پھر ہم سب نے اکٹھے ٹریکٹر لگا کر ان کی ٹرالی کو سیدھا کیا
جب ان کی ٹرالی سیدھی ہو گئی تو ہم نے اپنے اپنے ٹریکٹر وغیرہ نکال کر سائیڈ پہ کر لیے ان پشتون مسافروں نے ہمارا دل سے شکریہ ادا کیا کہ اپ لوگوں نے ہماری مدد کی تو ہم نے ان کو کہا کہ اس میں شکریہ کی بات نہیں ہے بلکہ یہ ہمارا اپنا فرض تھا کہ اپ کی مدد کرتے اگر یہاں پر ہم اپ کی مدد نہ کرتے تو کون اتا پھر ہم اپنے اپنے ٹریکٹر لے کر اپنے گھروں کو واپس اگئے گھر ایا تو دوپہر کا کھانا بھی تیار تھا کھانا وغیرہ کھایا تو جمعہ کا ٹائم ہو گیا تھا اور نہا دھو کر نماز جمعہ پڑھنے مسجد میں چلے گئے نماز جمعہ پڑھنے کے بعد پھر ہم اہستہ اہستہ اپنے گھر واپس اگئے یہاں پر تھوڑی دیر بیٹھے چائے وغیرہ بھی اس کے بعد ہم نے تھوڑا سا چارہ کاٹا اور اپنی گائے کو ڈالا اس کے بعد ہم نے اپنا موٹر سائیکل نکالا اور تھوڑی سی سیر و تفریق کرنے کے لیے اپنے بچوں کے ساتھ باہر نکل گیا چونکہ سردیوں کا موسم ہے اور کتوں کی دوڑ سردیوں میں ہی ہوتی ہے
ہمارے علاقے میں ایک نقلی خرگوش کی ڈمی لگی ہوئی ہے
جس پر روزانہ کتوں کو پریکٹس دی جاتی ہے
!
اور وہاں پر دور دور سے لوگ اپنے کتے لے اتے ہیں اس کے اوپر دوڑانے کے لیے تو ہم بھی وہاں چلے گئے وہاں گئے تو کافی راشدہ اور لوگ اپنے اپنے کتے لے کر ائے ہوئے تھے جیسا کہ اپ تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں
ہم نے کافی سارا ٹائم وہاں گزارا اور سب کتوں کو دوڑتے ہوئے دیکھ کر لطف اندوز ہوئے اس کے بعد ہم گھر واپس ائے تو مغرب کا ٹائم ہو گیا تھا میں نے نماز مغرب گھر میں ہی ادا کی اور اس کے بعد میں نے اپنا موبائل نکالا اور میں نے سوچا کہ اپ سب بہنوں اور بھائیوں کو اج کی سٹوری بتا دوں امید کرتا ہوں کہ میری اج کی سٹوری اپ کو پسند ائے گی دعاؤں میں یاد رکھنا اپ کا بھائی عمران خ
![