Betterlife @sohailabbas26 The diary Game Date 15-06-2021
میری طرف سے تمام بھائیوں کو السلام علیکم اور میں امید کرتا ہوں میرے تمام بھی خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی میں آنے والی تمام مشکلات کا بہادری سے مقابلہ کر رہے ہوں گے۔میرے پیارے بھائیو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ جب بھی مشکل وقت آیے ہمیں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔اور اللہ تعالی کو صبر کرنے والے بہت پسند ہیں دوستو آج میری ڈائری کچھ اس طرح کی ہے دوستو آج میں صبح اٹھا اٹھ کر نماز ادا کی نماز پڑھنے کے بعد پھر میں نے تھوڑی سی قرآن پاک کی تلاوت کی اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد پھر میں باہر تھوڑی دیر ٹہلنے چلا گیا دوستو راستے میں میں نے دیکھا کہ کوئی زمین پڑی ہوئی تھی جس میں ٹریکٹر نے ہل چلا رکھے تھے دوستو وہ بہت زیادہ زمین تھی دوستو اس کے بعد پھر میں اپنے گھر واپس آ گیا دوستوں گھر اکر میں نے اپنے مرغوں کو دانہ ڈالا دوستو میرے پاس تین مرغے ہیں دوستو سب سے بڑے مرغے کا رنگ لال ہے اور اس سے چھوٹے کا رنگ کالا اور گرین ہے دوستو جو سب سے چھوٹا مرغا ہے وہ بہت ہی پیارا ہے تو دوستو اس کے بعد میں ٹیوب ویل پر نہا نے لگ گیا دوستو ٹیوب ویل کا پانی بہت ٹھنڈا تھا اور صاف تھا دوستو ٹیوب ویل کا پانی گہرا تھا دوستو ٹیوب ویل بہت ضروری چیز ہے دوستو ٹیوب ویل کی مدد سے کھیتوں میں پانی پہنچایا جاتا ہے دوستو اگر ٹیوب ویل نہ ہو تو پھر زمین کسی کام کی نہیں ہوتی تو بارش تو کبھی کبھی آتی ہے لیکن ٹیوب ویل بہت ضروری ہوتا ہے کھیتوں میں جب بھی پانی کی ضرورت ہوتی ہے ٹیوب ویل کی مدد سے پانی ٹائم پر پہنچایا جاتا ہے دوستو جس جگہ ٹیوب ویل نہیں ہوتا اس جگہ کسان کا کوئی کام نہیں ہوتا دوستو ٹیوب ویل اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ زمین میں پانی آسانی سے پہنچایا جا سکے اور تو زمین میں جو بیج بوئے جاتے ہیں ان کو پانی ٹائم پر پہنچایا جا سکے اگر پانی بیج کو ٹائم پر نہ پہنچایا جائے تو وہ بیج ختم ہو جاتا ہے تو دوستو اس زمین میں بیج بویا جائے جہاں پر ٹیوب ویل ہوتا ہے اگر جس جگہ ٹیوب ویل نہ ہو تو وہاں پر زمین میں بیج نہ بوئے اگر آپ زمین میں ایسے بیج بو دیں گے تو آپ کا بہت زیادہ نقصان ہو جائے گا تو دوستو جہاں پر ٹیوب ویل ہو تو وہاں پر بیج بویا کریں نہانے کے بعد پھر میں نے اپنے کپڑے چینج کیے دوستو کپڑے چینج کرنے کے بعد پھر میں شہر چلا گیا دوستو شہر جاتے جاتے مجھے شام ہو گئی دوستو شیر میں ایک میں میڈیکل سٹور پر گیا اسٹور میں بہت زیادہ دوائیاں پڑی تھی دوستو سٹور میں ہر بیماری کی دوائی پڑی تھی دوستو اس سٹور کے باہر ایک دودھ والے کا موٹر سائیکل کھڑا تھا تو دوستو کام ختم کرکے پھر میں اپنے گھر واپس آ گیا دوستوں امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری بہت پسند آئی ہوگی اللہ حافظ
Saludos de mi parte a todos los hermanos y espero que todos estén bien y estén afrontando con valentía todas las dificultades que vienen en su vida Mis queridos hermanos quiero decirles que cuando sea difícil Cuando llegue el momento, no debemos perder paciencia. Y Allah Todopoderoso ama a aquellos que son pacientes. Amigos, hoy mi diario es algo así. Amigos, me levanté esta mañana y comencé a orar. Después de recitar el Corán y recitar el Corán, fui por un breve Amigos, en el camino vi que había un terreno en el que el tractor estaba arando. Amigos, era mucho terreno. Luego volví a mi casa. Amigos, cuando llegué a casa, ordeñé mi pollos. Amigos, tengo tres pollos. Amigos, el color del gallo más grande es rojo y el color del más pequeño es negro y verde. Es muy lindo, así que me di una ducha en el tubo mucho después de eso. El agua en el tubo bien estaba muy frío y limpio. El agua del pozo B era profunda Amigos, el pozo tubular es algo muy importante Amigos, el agua se suministra a los campos con la ayuda de un pozo tubular Amigos, si no hay pozo tubular, entonces la tierra no sirve para nada. Siempre que hay necesidad de agua en los campos, el agua se entrega a tiempo con la ayuda de pozos entubados. Amigos, donde no hay pozo entubado, no hay trabajo para el agricultor. Amigos, se construyen pozos entubados para que haya agua en el suelo. Se puede entregar fácilmente y luego las semillas que se siembran en el suelo se pueden entregar a tiempo. Si las semillas de agua no se entregan a tiempo, la semilla se acabará. Amigos, siembren las semillas en la tierra donde está el pozo tubular. Sucede que si no hay pozo tubular, no siembren semillas en el suelo. Si siembran tales semillas en el suelo, sufrirán una gran pérdida. Entonces, amigos, donde hay un pozo tubular , sembrar semillas. Luego me cambié de ropa. Amigos. Después de cambiarme de ropa, me fui a la ciudad. Fui a la tienda de calcomanías. Había muchas medicinas en la tienda. Amigos, había medicinas para todas las enfermedades en la tienda. Amigos, había una motocicleta de un lechero estacionada afuera de esta tienda. Les debe haber gustado mucho mi diario
Your post is very good. You are doing a great job. Your daily post is very good. You are a very hardworking person.
بھائی آپ کا بہت شکریہ آپ نے میری پوسٹ دیکھی