Betterlife @sohailabbas26 The diary Game Date 13-06-2021
میری طرف سے تمام مسلمان بھائیوں کو السلام علیکم دوستوں امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہونگے دوستو آج میں صبح بہت جلدی اٹھ گیا تھا میں نے اٹھ کر دیکھا کہ بہت تیز ہوا چل رہی تھی اور آسمان میں بہت زیادہ بادل چھائے ہوئے تھے تو میں جلدی صبح اٹھا اور اٹھ کر میں نے گائے کو چارہ ڈالا دوستوں چارہ ڈالنے کے بعد پھر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد پھر میں نے ناشتہ کیا دوستو میں ناشتہ کر رہا تھا تو اتنے میں تیز بارش شروع ہوگئی اور دوستو آسمان میں بہت زیادہ بادل چھائے ہوئے تھے دوستوں جتنے خطرناک بادل تھے اتنی خطرناک بارش آئی تھی دوستو آسمان میں جو بادل چھائے ہوئے تھے ان کا رنگ کالا تھا دوستو بہت ہی خطرناک بادل تھے دوستو جب بارش ہوئی تھی تو میں اپنی چھت پر کھڑا تھا اور دوستو میرے کپڑے گیلے ہو گئے تھے دوستو میں اپنی چھت سے نیچے آیا اور میں نے اپنے کپڑے چینج کیے کپڑے چینج کرنے کے بعد میں اپنے کمرے میں تھوڑی دیر بیٹھ گیا دوستو جب بارش روک گی تو میں اپنے گھر سے باہر نکلا تو باہر نکل کر میں نے طرح طرح کے پھول دیکھے دوستوں وہ پھول بہت ہی خوبصورت لگ رہے تھے دوستوں ان پھول میں سے کچھ پھول سورج مکھی کے تھے اور کچھ بھول ویسے ہی زمین میں اوگے ہوئے تھے کچھ پھولوں کا رنگ سرخ سفید تھا اور کوئی پھولوں کا رنگ پیلا تھا دوستو اس کے بعد جب میں گھر آ رہا تھا تو میں نے ایک پھول دیکھا جو بہت ہی عجیب و غریب تھا اور خوبصورت لگ رہا تھا دوستو پھول دیکھنے کے بعد جب میں گھر آیا تو میں نے دیکھا کے جو ہم نے فرنیچر بنوایا تھا اس کے اوپر بہت ہی خوبصورت پھول بنے ہوئے تھے دوست وہ پھول دیکھ کر مجھے بہت اچھا لگا اور جب میں چھت پر گیا تو میں نے دیکھا کہ گھر کے پیچھے باغ تھا جو کہ بارش کی وجہ سے بہت ہی خوبصورت لگ رہا تھا بارش روک جانے کے بعد بھی آسمان میں بادل چھائے ہوئے تھے تو اس کے بعد دوستوں میں بازار چلا گیا اور میں نے وہاں سے ایک دوائی لی جو کہ بہت ہی عجیب تھی دوستو وہ دیکھنے میں بھی عجیب و غریب تھی دوستو وہ دوائی لے کر جب میں گھر آیا تو میں نے اپنے ابو سے پوچھا کہ یہ دوائی کس کام آتی ہے تو میرے ابو نے بتایا کہ یہ دوائی یرقان کو ختم کرنے کے کام آتی ہے تو دوستو وہ دوائی دینے کے بعد پھر میں اپنی زمین میں چلا گیا تو زمین میں جاکر دیکھا کہ میری زمین میں فصل بہت ہی اچھی نکل رہی تھی تو دوستو وہ فصل دیکھ کر میں بہت ہی خوش ہوا دوستو وہ فصل بہت ہیں گھنی تھی دوستوں اس فصل میں کچھ پھل کے درخت بھی لگے ہوئے تھے دوستوں امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری بہت پسند آئی ہوگی اللہ حافظ
Les deseo a todos los hermanos musulmanes, la paz sea con ustedes amigos, estarán bien y estarán viviendo su vida de una buena manera, amigos, me levanté muy temprano esta mañana, me desperté y vi que el viento soplaba muy fuerte. rápido y había muchas nubes en el cielo, así que me levanté temprano en la mañana y le di de comer a la vaca. Después de dar de comer a los amigos, me lavé las manos y la boca. Después de lavarme las manos y la cara, desayuné. Empezó a llover con tanta fuerza y había tantas nubes en el cielo. Amigos, había tantas nubes peligrosas. Hubo tantas lluvias peligrosas. Amigos, las nubes en el cielo eran negras. Amigos, había nubes muy peligrosas. Así que estaba de pie en mi techo y mis amigos se mojaron la ropa. Mis amigos bajaron de mi techo y me cambié de ropa. Después de cambiarme, me senté en mi habitación por un rato. Cuando salí de la casa, Salí y vi todo tipo de flores. Amigos, esas flores se veían muy hermosas. Algunas de estas flores eran girasoles y algunas de ellas se cultivaron en el suelo de la misma manera. Algunas de las flores eran rojas y blancas y otras eran amarillas. Amigos, cuando llegué a casa después de eso, vi una flor que era muy extraño y se veía hermoso. Amigos, después de ver las flores, cuando llegué a casa, vi que había flores muy hermosas encima de los muebles que habíamos hecho. Amigos, al ver esas flores. Me gustó mucho y cuando fui a el techo vi que había un jardín detrás de la casa que se veía muy lindo por la lluvia. Incluso después de que paró la lluvia, el cielo estaba nublado. Fui al bazar y tomé una medicina de allí que fue muy extraña. Amigos , también fue extraño de ver. Amigos, cuando llegué a casa con ese medicamento, le pregunté a mi padre para qué sirve este medicamento. Mi padre me dijo que este medicamento se usa para deshacerse de la ictericia. Así que después de darle ese medicamento Amigos míos, volví a mi tierra y fui a la tierra y vi que había una cosecha en mi tierra. Iba muy bien, amigos, estaba muy feliz de ver esa cosecha. Amigos, esa cosecha es muy densa. Amigos, había algunos árboles frutales en esta cosecha. Amigos, espero que les haya gustado mucho mi diario.
ماشااللہ سہیل بھائی آپ اپنا کام بہت زیادہ محنت اور باقاعدگی سے کر رہے ہیں آپ کی فوٹو گرافی بہت اچھی ہوتی ہے ہمیشہ اللہ رب العزت کی ذات آپ کو اچھی فصل نصیب کرے انشاءالللہ یہاں سے کامیاب ہو جائیں گے
آپ سب بھائیوں کا بہت شکریہ آپ نے جو میری پوسٹ دیکھی ہے